حکومت پنجاب نے مون سون میں تہہ خانوں کی کھدائی پر پابندی عائد کردی

لاہور (خبر نگار) حکومت پنجاب نے مون سون میں تہہ خانوں کی کھدائی پر پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق تہہ خانوں کی کھدائی پر ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 کے تحت پابندی کردی گئی ہے۔