حکمرانوں کو عوام کی چیخ و پکار سنائی کیوں نہیں دے رہی: کامل علی آغا

حکمرانوں کو عوام کی چیخ و پکار سنائی کیوں نہیں دے رہی: کامل علی آغا

لاہور (خبر نگار)ق لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ یہ 1999 ءنہیں 2013 ءہے عوامی مفاد کے خلاف کام کرنے والے حکمران سکون کے ساتھ تحت پر نہیں بیٹھ سکتے۔ بجٹ پر ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والا شہری پریشان ہے۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو عوام کی چیخ وپکار سنائی کیوں نہیں دے رہی ؟