بی آر بی نہر اور لاہور برانچ کینال کے 12پوائنٹس پر نہانے پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(خبر نگار)ضلعی حکومت لاہورکے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ بی آر بی نہر جو کہ 14 سے 18 فٹ گہری ہے اور لاہور برانچ کےنال کے 12 پوائنٹس جہاں پر خطرناک گہرائی ہے ان پر نہانے پرپابندی عائد کی گئی ہے۔ ان جگہوں پرغوطہ خور ، سول ڈےفنس اور محکمہ انہار کا عملہ ڈےوٹی پر موجود ہے جبکہ لاہور برانچ کے ممنوعہ پوائنٹس پر خار دار تار، جھنڈےاں اور بےنرز لگائے گئے ہےں۔