بھارت کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر سنی اتحاد کونسل کا یوم احتجاج

 لاہور (خصوصی نامہ نگار) سنی اتحاد کونسل (سواد اعظم ) نے بھارتی جنگی طےاروں کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کیخلاف ملک بھر میں ےوم احتجاج مناےا۔ بھارتی جنگی طےارے کی طرف سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر سنی اتحاد کونسل پاکستان شدےد مزمت کرتی ہے۔اس جارحانہ اقدام کو پاکستان کی خود مختاری پر حملہ قرار دےتی ہے۔ ان خےالات کا اظہار چےئرمےن سنی اتحاد کونسل و ممبر پنجاب اسمبلی پےر سےّد محفوظ شاہ مشہدی نے ےوم احتجاج کے موقع پر جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔اس موقع پر جنرل سےکر ےٹری جمعےت علماءپاکستان سردار محمد خان لغاری،پےر صفدر شاہ گےلانی، صاحبزادی نعےم عارف نوری، مولانا خاد م حسےن شرقپوری اور صاحبزادہ عثمان علی بھی موجود تھے۔

یوم احتجاج