بجٹ کی منظوری کیلئے صوبائی کابینہ کا اجلاس پرسوں طلب‘پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا نوٹیفکیشن بھی جاری

لاہور (خصوصی نامہ نگار)گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی بجٹ کا اجلاس 17 جون (بیروز پیر) 4:30 بجے سہ پہر طلب کر لیا ہے۔ صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کریں گے۔ صوبائی وزیر خزانہ سالانہ بجٹ برائے سال 2013-2014ءاور ضمنی بجٹ پیش کریں گے۔ اس ضمن میں پنجاب اسمبلی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ ادھر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے 17 جون کو صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔ کابینہ کے اجلاس میں بجٹ کی منظوری لی جائے گی۔
اجلاس