موسم

موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم  ابر آلود  رہے گا جبکہ گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا بھی امکان ہے ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  34.0کم سے کم  20.2سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح67فیصد جبکہ شام کے وقت 33 فیصد رہا۔
طلوع آفتاب      …… 5بجکر33منٹ
غروب آفتاب    ……6بجکر32منٹ