بیرون ملک سے لائے گئے تمام قیدیوں کی شہریت کی چھان بین کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) منشیات کے عالمی سمگلر ابراہیم ککو کے غیر ملکی باشندہ ہونے کے انکشاف کے بعد بیرون ملک سے پاکستان لائے جانیوالے تمام قیدیوں کی شہریت کی چھان بین کا فیصلہ کیاگیا ہے۔