اورنج لائین

ظفر علی راجا
کیا انقلاب آئے گا اے ہم سفر یہاں
لاہور میں ٹرین نئی اک چلائیں گے
اعلان یہ ہوا ہے کہ اب اہل اقتدار
اس شہر میں اک سنگترہ پٹڑی بچھائیں گے