ق لیگ کی رہنما شاہینہ اسد تحریک انصاف میں شامل ہو گئیں

لاہور (لیڈی رپورٹر) ق لیگ کی سابق رکن پنجاب اسمبلی اور شعبہ خواتین کی سابقہ جنرل سیکرٹری شاہینہ اسد نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔