ایل ڈی اے کا ایجرٹن روڈ پلازہ کروڑوں روپے کا نادہندہ نکلا

لاہور (اپنے نمائندے سے) ایل ڈی اے ایجرٹن روڈ کا پلازہ بھی کروڑوں روپے کا نادہندہ نکلا۔ پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنے پر ایل ڈی اے پلازہ کو سربمہر کرنے کا نوٹس موصول ہو گیا ہے۔