نجات اتباع احکام الٰہی میں ہے: مولانااکرم اعوان

لاہور (پ ر) سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے شیخ مولانا امیر محمداکرم اعوان نے دارالعرفان میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر عدلیہ بھی احکام الٰہی کو چھوڑ کر انگریز کے بنائے ہوئے قانون کے مطابق سزائیں دے رہی ہے تو قرآن کریم فرماتا ہے کہ یہ انصاف نہیں ظلم ہے‘ ایسے لوگ ظلم کر رہے ہیں۔ حدود شرعی مقرر ہیں ان کے باہر جو بھی فیصلہ کیا جائے گا۔