سندر انڈسٹریل سٹیٹ میں ڈینگی بچاو واک

سندر (خصوصی رپورٹ) ہر سال کی طرح امسال بھی سندر اسٹےٹ مےں بورڈ آف مےنجمنٹ کے زےراہتمام ڈےنگی کے خلاف واک کا اہتمام کےا گےا۔ واک کا آغاز سندر دفتر سے صدر بورڈ آف مےنجمنٹ محمد آصف علی سنئےر نائب صدر مےاں فہےم قمر و دےگر ممبران کی قےادت میں کیا گیا۔ واک کے موقع پر سندر سٹےٹ کے ملازمےن اور صنعتکاروں نے بڑی تعداد مےں شرکت کی۔ واک کے اہتمام پر سندر سٹےٹ کے ملازمین کو ڈینگی سے حفاظتی کٹز تقسیم کی گئیں اور ڈینگی سے بچاﺅ کے لئے خصوصی لیکچر دےا گیا۔ اس موقع پر صدر بورڈ آف مےنجمنٹ آصف علی نے کہا کہ سندر سٹےٹ کا ماحول انسان دوست ہے۔