کرپٹ مافےا سے نجات کیلئے غرےب عوام کو منظم ہونا ہو گا:تحرےک ِ عوامی حقوق

لاہور (پ ر)تحرےک ِ عوامی حقوق پاکستان کے صدر عظےم طارق اور سےکرےٹری جنرل مےاں امجد نے کہا ہے کہ پاکستان کی سےاست اور رےاست پر سرماےہ داروں اور جاگےرداروں کا قبضہ ہے ۔موجودہ سےاسی کلاس مےں مزدور اور کسان کی نمائندگی کرنے والا کوئی نہےں۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاملک پر قابض چوروں اور کرپٹ مافےا سے نجات کے لےے غرےب عوام کے منظم ہونا ہو گا ۔پنجاب کے سیکرٹری جنرل ملک عابد نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ملک مےں جمہورےت کے نام پر خاندانی آمرےت مسلط ہے۔