منہاج القرآن لاہور کے کارکن ممبر سازی مہم مےں تےزی لائےں: حافظ غلام فرےد

لاہور (خصوصی نامہ نگار)تحریک منہاج القرآن لاہور کے امیر حافظ غلام فرید نے کہا ہے کہ منہاج القرآن لاہور کے کارکنان ممبر سازی مہم میں تیزی لائیں ،لاہور کے عہدیداران یونین کونسل سطح سے نیچے وارڈ تک تنظیم سازی مکمل کریں، عوامی رابطہ مہم شروع کریں اور لاہور کے ہر گھر تک ڈاکٹر طاہر القادری کا پیغام پہنچائیں۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن مےں انصاف کے لےے جسٹس باقر نجفی کمشن کی رپورٹ کو عام کےا جائے۔