شاہ عالم مارکیٹ میں پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور کے کاروباری مرکز شاہ عالم مارکیٹ میں پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی۔ رات گئے آگ پر قابو پانے کیلئے امدادی ٹیموں نے کام شروع کر دیا۔