یونیورسٹی آف سرگوداھا بی کام نتائج2017میں پنجاب کالج کی طالبہ سمعیہ ظفر کی پہلی پوزیشن

الاہور (پ ر) یونیورسٹی آف سرگودھا کی جانب سے اعلان کردہ بی کام نتائج2017 کے مطابق پنجاب کالج کی طالبہ سمعیہ، ظفراقبال نے شاندار تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔ سمعیہ ظفر اقبال رولنمبر1150/1500نمبرز لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ طالبہ نے اس کامیابی کو اللہ کا کرم، والدین کی دعاﺅں ، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور اپنی محنت کا پھل قرار دیا۔