ڈپٹی کمشنر لاہور کی ڈومیسائل کا اجراءیقینی بنانے کی ہدایت

لاہور(خبر نگار)ڈپٹی کمشنر لاہور سمےرا حمد سےد نے ڈومیسائل کے اجراءمیں تاخیر کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی اپنی متعلقہ تحصیل میں ضروری کاروائی کو جلد مکمل کرنے کے بعد ڈومیسائل کے اجراءکو یقینی بنائیں تاکہ شہریوں کو ڈومسائل کے حصول کے لیے کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئیں۔