وزیراعلیٰ نے ہسپتالوں کے آپریشن تھیٹرز میں موبائل فون لے جانے پر پابندی لگادی

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب نے پنجاب کے تمام چھوٹے بڑے سرکاری ہسپتالوں کے آپریشن تھیٹرز میں موبا ئل فون لے جا نے پر پابندی عائد کر دی وزیر اعلی نے احمد پور شرقیہ سمیت منڈی بہاالدین ہسپتالوں میں گا ئنی آپریشن اور ڈلیوری کی بغیر پردہ اور چادر کی فوٹیج انٹر نیٹ پر وائرل ہوے کا فوری نوٹس لیتے ہو ئے پابندی لگائی۔پنجاب بھر کے ڈویژنل کمشنرز ،ڈی سیز، سی ای او ہیلتھ، ایم ایس ہسپتال کو مراسلہ جاری کر دیا ۔

گیا عمل نہ کرنے والے ذمہ داران کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی کی جا ئے گی ۔