پاکستان ر یلو ے کی وضا حت

لاہور (پ ر)پاکستان ریلویز کے ترجمان نے روز نامہ نوائے وقت میں 11 اکتوبر 2017 کو شائع ہونے والی خبر ’’ریلوے کو نجی شعبے میں دینے کی حکمتِ عملی تیار‘‘کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ترجمان نے واضح کیا کہ ریلوے کی ملکیت میںکسی ایک بوگی یا ایک انچ زمین کو نہ تو فروخت کیاجارہاہے اور نہ ہی ملکیت چھوڑی جارہی ہے۔