ہنجروال: پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

لاہور(نوائے وقت رپورٹ) تھانہ ہنجروال کے پولیس اہلکار نے مبینہ طورپر زہر کھا کر خودکشی کرلی۔