نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ٹیکس کیخلاف درخواست: وفاق اور پنجاب حکومت سے 18 جون کو جواب طلب

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر نئے ٹیکس کے نفاذ کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 18 جون کو جواب طلب کر لیا۔