موسم

موسم

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہے گا جبکہ گرد آلود آندھی کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.0کم سے کم 26.3سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح 56فیصد جبکہ شام کے وقت 26 فیصد رہا۔
طلوع آفتاب …… 4بجکر55منٹ
غروب آفتاب ……7بجکر10منٹ