قابل غور

ظفر علی راجا
چلن ناکام چالوں کا‘ ہمیں اب ترک کرنا ہے
ذرا اب غور کرنا ہے‘ نئی چالوں پہ تھوڑا سا
موثر‘ اپنی بے اثری کو کرنا ہے ہمیں راجا
اثر انداز ہونا ہے‘ اثر والوں پہ تھوڑا سا