صوبائی سیکرٹری زکوٰۃ و عشر کی گریڈ 21 میں ترقی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (خصوصی نامہ نگار) صوبائی سیکرٹری زکوٰۃ و عشر حبیب الرحمن گیلانی کو گریڈ 21 میں ترقی دیدی گئی ہے اور اس ضمن میں سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سیکرٹری زکوٰۃ و عشر نے گریڈ 21 کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔