مسلم لیگ (ن) بکھرنے کی باتیں کرنیوالوں کو وقت نے غلط ثابت کردیا: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) بکھرنے کی باتیں کرنیوالوں کو وقت نے غلط ثابت کردیا: مریم نواز

لاہور+ اسلام آباد (ایجنسیاں) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ گزشتہ تین دہائیوں سے مسلم لیگ(ن) کے بکھرنے کی باتیں کرنے والوں کو وقت نے غلط ثابت کردیا ہے، مخالفین کو انشا اللہ بڑی مایوسی ہوگی ۔ مریم نواز نے مریدکے میں لیگی اجتماع کو ملک کی حالیہ تاریخ کا منفرد سیاسی اجتماع قرار دیدیا۔