قاری صہیب، پروفیسر مزمل احسن کا خطاب

لاہور (پ ر) قاری صہیب میر محمدی، پروفیسر ڈاکٹر مزمل احسن شیخ اور قاری عزیر پرسوں15اپریل بروز بدھ مسجد اقصیٰ ایف بلاک گلشن راوی میں ماہانہ اجتماع سے خطاب کریں گے۔