تحریک تحفظ حرمین شریفین کا پارلیمنٹ کی قرارداد کیخلاف احتجاج شروع کرنے کا اعلان

لاہور (خصوصی نامہ نگار)تحر یک تحفظ حر مین شر یفین پاکستان کے سر براہ علامہ زبیر احمد ظہیر نے پار لیمنٹ کی قرار داد کے خلاف آج (پیر ) سے ملک گیر احتجاج شروع کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور سر اج الحق نے نوازحکو مت کو گمراہ کر نے میں قلیدی کردار ادا کیا ہے ‘ ہم سعودی عرب کے ساتھ تھے ہیں اور آئندہ بھی سعودی عرب کے ساتھ رہیں گے ‘یہ قرار داد چند دبے ہوئے خوفزدہ اور بزدل لوگوں کی تر جمانی کرتی ہے پاکستان کے کروڑ وں بہادر او ر غیو ر عوام کی تر جمانی نہیں کر تی۔