بلوچستان میں پنجابی، سندھی، مزدوروں کا قتل افسوس ناک ہے، چودھری ظہیر احمد

لاہور(خبرنگار) مسلم لیگ فنکشنل لاہور کے صدر چودھری ظہیر احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان میں غریب پنجابی وسن دھی مزدوروں کا بہیمانہ قتل حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے بلوچستان کے اندر سالہا سال سے پن جابیوں کو چن چن کر مارا جا رہا ہے اور ان کی جائیدادوں پر قبضہ کیا جا رہا ہے اس پر سیاسی مصلحتوں کے تحت پنجاب اور مرکزی حکومت کی خاموشی باعث شرم ہے۔