یوتھ فیسٹیول منعقد کرانے پر شہبازشریف سے اظہار تشکر

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) لاہور پی پی 139 کے نائب صدر ملک ندیم  منا نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کو پنجاب میں یوتھ اینڈ سپورٹس فیسٹیول 2014ء دوبارہ شروع کرنے پر شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے نوجوانوں کو منشیات اور جرائم سے دور رکھنے کا جو عزم کر رکھا ہے‘  وہ انشاء اللہ اس میں کامیاب ہونگے۔