نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں عطیات جمع کرانے والے حضرات

گزشتہ روز 12 جنوری 2014ء بروز ہفتہ نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم مبلغ 1,50,000/- روپے ہے۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے:
ساجدہ ناصر ملک اسلام آباد 1,50,000/- روپے