موسم

موسم

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور ابر آلود رہے گا جبکہ صبح کے وقت دھند کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19.5 کم سے کم  1.7 سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح91 فیصد جبکہ شام کے وقت45 فیصد رہا۔ 
طلوع آفتاب  ……… 7بجکر01منٹ
غروب آفتاب………5بجکر21منٹ