ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں کل میلادالنبیؐ کے سلسلہ میں تقریب سے مولانا شفیع جوش خطاب کریں گے

لاہور (خصوصی رپورٹر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام  کارکنان تحریک پاکستان شاہراہ قائداعظم لاہور میں تقریبات جشن عید میلادالنبیؐ کے سلسلے میں سوموار 13 جنوری کو مولانا محمد شفیع جوش ’’رسول اکرمؐ کا رہن سہن‘‘ کے موضوع پر خصوصی لیکچر دیں گے۔