امریکی غلامی کے باعث ملک بحرانوں میں مبتلا ہوا: سجاد حسین کھرل

 امریکی غلامی کے باعث ملک بحرانوں  میں مبتلا ہوا: سجاد حسین کھرل

 لاہور (پ ر) سیاسی  و سماجی رہنما اور کنٹونمنٹ بورڈ یوسی نمبر7  میں جنرل کونسلر کے امیدوار سجاد حسین کھرل نے ایک کارنر میٹنگ میں کہا  ہے کہ امریکی غلامی کے باعث ملک بحرانوں میں مبتلا ہواملک کو موجودہ مسائل سے نجات دلانے کیلئے قائداعظمؒ جیسے سچے اور دیانتدار لیڈر کی ضرورت ہے۔اس موقع پر   چیئرمین لیاقت، اے آ ر  ریکھی،حاجی محمد عارف،محمدندیم ،ملک یونس،ندیم مغل اور عادل مغل بھی موجود تھے۔