پاکستان کے حالات جلد ٹھیک ہو جائیں گے: علامہ اشرفی

لاہور (این این آئی )پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین  طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانی پریشان نہ ہوں پاکستان کے حالات جلد ٹھیک ہو جائیں گے۔