سیلابی ریلا..........ظفر علی راجا

عوام الناس کو گھیرے ہوئے تھا
گذشتہ ماہ سے دھرنائی منظر
خبر کیا تھی کہ بھارت بھیج دے گا
ہمارے دیس میں ریلائی منظر