حکومتی ٹیم سے مذاکرات کے پہلے روز 4 نامعلوم لوگ شریک تھے: جہانگیر ترین

حکومتی ٹیم سے مذاکرات کے پہلے روز 4 نامعلوم لوگ شریک تھے: جہانگیر ترین

لاہور (آئی این پی) تحر یک انصاف کے  جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ  حکو متی کمیٹی کے ساتھ پہلے روز  مذاکرات میں 4 نامعلوم لوگ بھی شریک ہوئے ۔وہ کس ’’ادارے ‘‘سے تھے۔