ایل ڈی اے نے پرائیویٹ سکیموں کیلئے اشتہار دینے سے پہلے این او سی لازمی قرار دیدیا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ایل ڈی اے نے پرائیوٹ سکیموں کے لئے اشتہار دینے سے پہلے این او سی حاصل کرنا لازمی قرار دے دیا ہے اور ان سکیموں کے ڈویلپرز اور سپانسر ز کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایل ڈی اے سے این او سی حاصل کئے بغیر سکیم کے لئے اشتہارات شائع نہ کرائیں ۔