ابتسام الٰہی ظہیر کی راجہ ظفر الحق سے ملاقات

لاہور (خصوصی نامہ نگار ) جمعیت اہلحدیث پاکستان نے حکومت پر زور دیا ہے کہ اپوزیشن کے جائز مطالبات کو تسلیم کرے اور سیاسی بحران کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرے، یہ بات جمعیت اہلحدیث  ئکے ناظم اعلی اور قرآن و سنہ موومنٹ کے چیئرمین علامہ ابتسام الٰہی ظہیرنے  مسلم لیگ ن کے چیئرمین راجہ ظفر الحق سے ملاقات میں کہی ۔