منظور حسین بٹ کی برسی

لاہور (پ ر) سابق کونسلر رحمان پورہ اچھرہ منظور حسین بٹ کی 20ویں برسی کل بروز جمعرات 12مارچ بوقت 3.00بجے سہ پہر منظور حسین بٹ ویلفیئر سنٹر رسول پورہ فرنیچر مارکیٹ اچھرہ میں منعقد ہو گی۔ برسی کی تقریب میں ایم پی اے میاں اسلم اقبال، خواجہ ریاض محمود، میاں منیر، میاں مقصود اور جہانگیر اختر جھوجھہ ایڈووکیٹ کریں گے۔