متروکہ وقف املاک بورڈ میں ڈائریکٹر لیگل کی پوسٹ بحال کر دی گئی

لاہور (خصوصی نامہ نگار)وزارت مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی اسلام آباد نے متروکہ وقف املاک بورڈ میں ڈائریکٹر لیگل کی پوسٹ تمام تر فنکشنز کے ساتھ بحال کر دی ، اس ضمن میں منسٹری نے گزشتہ روز نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔