تلاش گمشدہ

لاہور (پ ر) سیف الرحمان ولد محمد عادل عمر 10 سال، رنگ سانولا 20 فروری کو گھر سے گیا اور واپس نہیں آیا جس کسی کو علم ہو وہ محمد عادل بوگی روڈ، ڈی ایس آفس کارس روڈ گلی نمبر 3 لاہور یا 0322-8429505, 0321-4935154 پر رابطہ کرے۔