تحریک انصاف پنجاب کے ضلعی صدور کا اجلاس آج ہو گا

لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ آج 11 مارچ کو چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر انکی رہائش گاہ بنی گالہ اسلام آباد میں پنجاب کے تمام ضلعی صدور کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں تمام ضلعی صدور اپنے ضلع کی سالانہ تنظیمی کارکردگی رپورٹ پیش کرینگے۔