اہداف.........ظفر علی راجا

ہے یوں تو ہمارے لئے بے حقیقت

ہدف پر لگے یا لگے نہ نشانہ
ہماری جھپٹ اور کچھ بھی نہیں ہے
’’لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ‘‘