الیکشن ٹربیونل نے این اے 125 کا فیصلہ پھر مؤخر کر دیا، پرسوں سنایا جائیگا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) الیکشن ٹربیونل نے این اے 125 کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا۔ ٹربیونل اب فیصلہ 13 مارچ کو سنائے گا۔ یاد رہے کہ این اے 118 اور 122کے حوالے سے درخواستیں منظور کرتے ہوئے فیصلے سنائے جا چکے ہیں۔