نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں عطیات جمع کرانے والے حضرات

10 جنوری 2015ء بروز ہفتہ کو نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم مبلغ 45,000/- روپے ہے۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے:
قاضی محبوب عالم علوی (مرحوم) لاہور 5,000/- روپے
مرحومہ قاضی بیگم محبوب عالم علوی۔ لاہور 5,000 روپے
مسماۃ عینو خالد ۔ لاہور 10,000/- روپے۔
پیر وز بخت قاضی۔ لاہور 5000/- روپے۔
سید ظفر اقبال ۔ چکلالہ سکیم III راولپنڈی 20,000/- روپے