ملٹری کورٹس پر تنقید کرنے والے دہشت گردوں سے نمٹنے کا طریقہ بتائیں: وٹو

لاہور(خبر نگار)پےپلز پارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو نے کہا ہے کہ سےاسی مفاہمت کے ذرےعے ملٹری کورٹس کے قےام کا فےصلہ درست سمت کی جانب اےک اہم قدم ہے جس کے ذرےعے قانون کی طاقت سے دہشتگردوں اور دہشتگردی کا ملک سے صفاےا کےا جائے گا جنہوں نے ہمارے ہزاروں معصوم شہری، بچے اور بہادر فوجی جوانوں کو شہےد کےا ہے۔ امرےکہ مےں بھی نائن الےون کے بعد دہشتگردی سے نمٹنے کے لےے خصوصی عدالتوں کا قےام عمل مےں لاےا گےا تھا۔ پےپلز پارٹی کو ملٹری کورٹس کی کڑوی گولی دہشتگردی سے نمٹنے کے لےے آخری ہتھےار کے طور پر نگلنی پڑی کےونکہ موجودہ عدالتی نظام دہشتگردی کے مقدمات کے فوری فےصلے کرنے کے لےے تےار نہےں تھا۔ منظور وٹو نے ناقدےن سے پوچھا کہ انکے پاس ان دہشتگردوں کو کےفر کردار تک پہنچانے کا کوئی حل ہے تو بتائےں کےونکہ ےہ لوگ عام انسان نہےں ہےں بلکہ درندوں سے بھی بدتر ہےں جو روزانہ نہتے شہرےوں کے خون سے ہولی کھےلتے ہےں۔ اگر ملٹری کورٹس ڈلےور نہ کر پائےں تو پارلےمنٹ کسی وقت بھی انکے متعلق فےصلہ کرنے کی مجاز ہو گی۔ انہوں نے ناقدےن کو مشورہ دےا کہ وہ ان عدالتوں کو کام کرنے دےں پھر اسکے بعد انکے متعلق اپنی رائے بھی قائم کرےں اور اس کا اظہار بھی کرےں۔

وٹو