بھارتی ہاتھ.........ظفر علی راجا

ہے اسلحے کی چھاپ بھی اس کی لگی ہوئی

وہ چھپ چھپا کے دے رہا ہے ان کا ساتھ بھی
اس بات میں تو شک کوئی باقی نہیں رہا
پیچھے ہے طالبان کے‘ بھارت کا ہاتھ بھی