پنجاب یوتھ انٹرن شپ کے وظیفہ کی رقم 10 سے بڑھا کر 12 ہزار روپے کر دی گئی: محمد خان کھچی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سیکرٹری محکمہ سپورٹس پنجاب محمد خان کھچی نے کہا کہ سال 2014 میں بے روز گار نوجوانوں کے لئے پنجاب یوتھ انٹرن شپ پروگرام کے وظیفہ کی رقم 10 ہزار روپے سے بڑھا کر 12 ثہزار روپے فی مہینہ کر دی گئی ہے۔