پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سول انتظامیہ کی زیر نگرانی کرانے کا نوٹیفکیشن جاری

 لاہور(  خصوصی رپورٹر) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سول انتظامیہ کی زیر نگرانی کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا تمام اضلاع کے ڈی سی اوز کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز بنادیا گیا۔مختلف محکموں کے ڈسٹرکٹ افسران بلدیاتی انتخابات میں ریٹرننگ افسران ہوں گے۔