پروفیسر مزمل احسن شیخ کا خطاب

لاہور (پ ر) پروفیسر مزمل احسن  شیخ کل بروز جمعرات بعد نماز عشا مسجد مزمل بند روڈ نزد چوک یتیم خانہ میں درس قرآن دیں گے۔